The Voice Of Truth


Breaking News

Thursday 29 January 2015

أَمَا أَستَحْیَیتَ تَعْصِیْنِی؟

أِذَا مَا قَالَ لِی رَبِّی
(…… أَمَا أَستَحْیَیتَ تَعْصِیْنِی؟……)

أِذَا مَا قَالَ لِی رَبِّی أَمَا أَستَحْیَیتَ تَعْصِیْنِی۔۔؟   وَتُخْفِ الذَّنْبَ عَنْ خَلْقِی وَ بِالعِصْیَانِ تَأتِینِی۔
فَکَیفَ أُجِیبُ یَا وَیحِی وَمَنْ ذَا سَوْفَ یَحْمِینِی۔۔؟ أُسَلِّی النَّفْسَ با لأٓمَالِ مِنْ حِینٍ أِلی حِینِی۔۔
وَأَنْسَیٰ مَاوَرَاءَ المَوْتِ مَاذَا بَعْدُ تَکْفَینِی۔ کأَنِّی قَد ضَمِنْتُ اَلعَیشَ لَیسَ المَوْتُ یَأْ تِینی۔
وَجَاءَ تْ سَکْرَۃُ المَوْتِ الشَّدِیدَۃُ مَنْ سَیَحْمِینِی۔؟   نَظَرْتُ أِلی اَلوُجُوہ أَلَیْسَ مِنْھم مَنْ سَیُفْدِینِی۔؟
سَأُسْأَلُ مَا الَّذِی قَدَّمتُ فِی دُنْیَایَ یُنجِیْنِی۔ فَکَیْفَ أِجَابَتِی مِنْ بَعْدُ مَا فَرَّطْتُ فِی دِینَی۔
وَیا وَیحِی أَلم اَسْمَعْ کَلامَ اللّٰہِ یَدْعُونِی۔؟ أَلم اَسْمَعْ بِما قَد جَاءَ فِی قَافٍ وَیٰسِ۔
أَلم اَسْمَعْ بِیَوْمِ اَلحَشْرِ یَومَ اَلجَمْعِ وَاَلدِّینِ۔ أَلم اَسْمَعْ مُنَادِی اَلمَوْتِ یَدْعُونِی یُنادِینِی۔
فَیا رَبَّا ہُ عَبْدٌ تَاءِبٌ مَنْ ذَا سَیَؤْوِینِی۔ ؟ سِوَیٰ رَبٍّ غَفُورٍ وَاسِعٍ  لِلْحَقِّ یَھْدِیْنِی۔
أَتَیْتُ أِلَیکَ فَارْ حَمْنِی وَثَقِّلْ فِی مَوَازِینِی۔ وَخَفِّفْ فِی جَزَاءِی أَنْتَ أَرْجیٰ مَنْ یُجَازِینِی۔
          

Read more ...

Wednesday 28 January 2015

Islam Our Riyasat. (اسلام اور ریاست)

مفتی تقی عثمانی صاحب کا روزنامہ جنگ اخبار میں
"اسلام اور ریاست"
کے نام سے شائع ہونے والا مضمون پڑھئیے۔
۔۔۔
غیرمنقسم ہندوستان میں قائداعظم کی قیادت میں قیام پاکستان کی جو تحریک چلی‘اس کی بنیاد مسلم قومیت کے نظریے پرتھی‘ انگریزوں اور ہندوئوں کے مقابلے میں جو تمام ہندوستانیوں کو ایک قوم قرار دے کر اکھنڈ بھارت کے حق میں تھے‘ قائداعظم نے پورے زوروشور اور دلائل کی روشنی میں یہ نعرہ لگایا کہ ہندوستان میں دو قومیں بستی ہیںایک مسلم اور دوسری غیرمسلم‘مسلمان رہنمائوں‘اہل فکر اورعلمائے کرام نے اس کی بھرپورتائید کی اور میرے بچپن میں ’’پاکستان کامطلب کیا؟ لا الہ الااللہ‘‘ کی جو صدائیں گونجتی تھیں‘ان کی دلکش یاد آج بھی کانوں میں محفوظ ہے۔ آخرکار مسلم اکثریت نے قائداعظم کی اس پکار پر لبیک کہا‘ اور ناقابل فراموش قربانیوں کے بعد ہمالیہ کے دامن میں ارض پاک ایک حقیقت بن کر ابھری‘نظریہ پاکستان کی بنیاد تو واضح تھی لیکن ایک چھوٹا ساحلقہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے دستور پاکستان کیلئے وہ قرارداد مقاصد بااتفاق منظور کی جس نے ملک کا رخ واضح طور پر متعین کردیاکہ حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی ہے‘اور عوام کے منتخب نمائندے اپنے اختیارات قرآن وسنت کی حدود میں رہ کر استعمال کرسکیں گے‘اور یہ قرارداد 1954‘1956‘1962 اور1973 کے تمام دستوری مسودوں کاالفاظ کے معمولی اختلاف کے ساتھ لازمی جز بنی رہی‘ اور آج بھی وہ ہمارے دستور کی وہ دستاویز ہے جس پر ہم فخر کرسکتے ہیں چوتھائی صدی تک بنتی ٹوٹتی اسمبلیوں میں بھی اورباہر بھی اس پر کھلے دل سے بحث ومباحثہ بھی ہوا‘اور بالآخر اس پر پورے ملک کااتفاق ہوگیا پھر اس کی بنیاد پر دستور کی تشکیل کا مرحلہ آیا تویہ دفعہ بھی تمام مسودات دستور میں کسی قابل ذکر اختلاف کے بغیر موجود رہی کہ پاکستان میں کوئی قانون قرآن وسنت کیخلاف نہیں بنایاجاسکے گا اور موجودہ قوانین کو بھی ان کے سانچے میں ڈھالا جائے گا سن 1973ء کادستور جوآج بھی نافذ ہے‘ اس وقت کے تمام سیاسی اور دینی حلقوں کے اتفاق سے منظور ہوا‘اور اس پر بفضلہ تعالیٰ آج بھی تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہیںاور اس کا مکمل تحفظ چاہتی ہیں جس کا مظاہرہ ا وراس کی مزید تاکید حال ہی میںحزب اقتدار اور حزب اختلاف کے تاریخی اتفاق سے دوبارہ ہوگئی ہے‘اعلیٰ عدالتوں نے بھی اس 
دستور کی بنیادی روح کالازمی حصہ قرار دیاہے۔
۔۔۔
مزید مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Read more ...

Thursday 22 January 2015

شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔


انـا للہ و انا الیہ راجعون۔
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین۔





Read more ...

Saturday 17 January 2015

Zikrullah.(ذکر اللہ)

Zikrullah.(ذکر اللہ)
...

Read more ...

Friday 16 January 2015

Zindagi (زندگی)


زندگی برف کی مانند ہے اسے
اللہ کے حکم کے مطابق گزار لو
ورنہ
یہ پگل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی۔


Read more ...

Wednesday 14 January 2015

Mohabbat, Bardasht Our Bhai Chargi. (ؐمحبت ، برداشت اور بھائی چارگی۔)

Read more ...

Molvi...? (مولوی۔۔۔؟)


مولوی صاحب۔۔۔؟؟؟
مذاق لیکن ایک سچی حقیقت

Read more ...

Moot (موت)



شاید جس کو دفنایا تھا بس اس ہی کو مرنا تھا۔


Read more ...

Madaris (مدارس)

...
مدارس و مساجد کی حفاظت اللہ تعالی کریگا بس تھوڑا سا امتحان تو ہوگا ہمارے لئے،
لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ایسا دور بھی گذرہ ہے کہ دریائے دجلہ کے پانی کا رنگ مہینوں تک سیاہ تھا کتابوں کے ڈالنے کی وجہ سے اور اگر کوئی پانی میں قلم ڈبو دیتا تو لکھائی با آسانی سے کر سکتا تھا لیکن پھر بھی نہ علم ختم ہوا اور نہ مدارس اور نہ ہی علماء،یہ یہودیوں کے زر خرید غلام چاہے جتنے بھی منصوبے بنا لے مدارس کے خلاف انشاءاللہ کامیاب نہیں ہو نگے، 
...
...

Read more ...

Monday 12 January 2015

.Madaris Par Kai Shahon Ne Taqat Aazmai Hai (مدارس پر کئی شاہوں نے طا قت اآزمائی ہے)

Madaris Par Kai Shahon Ne Taqat Aazmai Hai.

...

 (مدارس پر کئی شاہوں نے طا قت اآزمائی ہے)
Read more ...

Tuesday 6 January 2015

Tilawat-e-Quran (تلاوتِ قرآن مجید)


میں نے ایسی خوب صورت آواز میں تلاوت کبھی نہیں سنی

...


میں نے ایسی خوب آوازمیں تلاوت کبھی نہیں سنی.
 مگر یہ نوجوان کون ہے کس عقوبت خانے میں بند ہے میں نہیں جانتا۔
...
...
Read more ...
Designed By Blogger Templates