The Voice Of Truth


Breaking News

Saturday 13 June 2015

بے حسی اور بے بسی۔۔۔

بے حسی اور بے بسی۔۔۔

...
Read more ...

ڈگریاں جلادینا۔۔۔

Read more ...

Ramazan-ul-Mubarak is Comming...

Ramazan-ul-Mubarak is Comming...

...
دل میں پھر سے خوشیوں کا   پیغام آرہا  ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے
...
...

Read more ...

Wednesday 10 June 2015

Beti Magar Gareeb Ki Faqon Se Mar Gai...!!

Gundum ameer-e-sheher ki hoti rahi kharab
beti  magar  gareb  ki  faqon  se  mar  gai...!!

Facebook

Website



Read more ...

Friday 17 April 2015

What Is Gheebat.(غیبت کیا ہے۔؟)

غیبت کیا ہے۔؟

                   علماء  اکرام رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ انسان کسی شخص کا کوئی ایسا عیب ذکر کرے جو اس شخص میں موجود ہو غیبت   کہلاتا ہے۔اور اگر وہ عیب اس شخص میں موجود نہ ہو تو وہ عیب لگانا تہمت کہلاتا ہے۔ ۔۔

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ اور ثواب کے مستحق بنیں۔۔۔
مزید اچھی پوسٹ کیلئے وزٹ کریں۔۔۔
 http://tv-truth.blogspot.com/
Read more ...

Friday 3 April 2015

American Gangster And Follow The Sunnah

American Gangster And Follow The Sunnah

...
For More Posts
...
http://www.tv-truth.blogspot.com/
...

Read more ...

Wednesday 1 April 2015

Aafia's Brave Sister

Aafia's Brave Sister

...

Read more ...

Sunday 8 March 2015

Amazing Talented Kid In Pakistan.

Amazing Talented Kid In Pakistan

شاید ہمارا یہی معیار ہے۔
...
For The Other Details
  Click Here



Read more ...

پاکستان میں دستیاب 23 حرام اشیاء


پاکستان میں دستیاب کھنے پینے کی 23 حرام اشیاء۔
Please Share it With Your Friends.
http://www.tv-truth.blogspot.com/


Read more ...

Monday 2 March 2015

Allah Dose Not Love Sins

                            ALLAH DOSE NOT                                       ALLAH DOSE NOT
                      LOVE SINS                   LOVE SINNERS            
...

BUT HE LOVES TO 
FOR GIVE
BUT HE 
LOVES REPENTERS
...

Read more ...

Friday 27 February 2015

Diloon Ka Sukoon


"Diloon Ka Sukoon"

Nabi Ke Sahaba  Ke Raste Pe Chal Kar Diloon Ka Sukoon Ham Ne Hasil Kya Hai.
Laga Hai Nasha Jab Se Jannat Ka Hum Ko,
Uchaat Apna Dil Is Jahan Pe Hwa Hi.


Read more ...

He Was Our Leader

"He Was Our Leader"
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah 
...
http://www.tv-truth.blogspot.com/

Read more ...

Thursday 26 February 2015

South Africa World Cup Squad

South Africa
Have four(4) Muslims In Their World Cup 2015 Squad,
All Of Them Not Having Castle {Beer} Logo.
...
http://www.tv-truth.blogspot.com/



Read more ...

DEATH HAS NO AGE

Read more ...

Thursday 12 February 2015

Haya Day For Muslims.(مسلمانوں کے لیے حیاء کا دن)

14 February 
Not a Valentine's Day
This Is a
HAYA DAY
For
All Muslims.
ی14۔فروری
مسلمانوں کے لیے حیاء کا دن 
۔۔۔

Read more ...

Monday 9 February 2015

کیا موم بتیاں ختم ہو گئیں۔؟؟؟

پاکستان میں موم بتیاں ختم ہو گئیں ہیں۔
ساری مون بتیاں تو پشاور میں جلادیں  گئیں۔

http://www.tv-truth.blogspot.com/


Read more ...

Thursday 5 February 2015

Pegham-e-Aman. (پیغام امن)


                                                                  لب پے  آ تی ہے دعا بن کے تمنا میری۔
طالب علم خواہ اسکول کا ہو، کالج کا ہو یا یونیورسٹی کا۔ تمنا حصول علم ہی ہوتی ہے۔
یہ ہے مدارس کے طلباء کی طرف سے پیغام امن۔
سنئیے اور  دوستوں کے ساتھ فیس بک اور  ٹوئٹر پر شئیر کریں۔
۔۔۔

Read more ...

Thursday 29 January 2015

أَمَا أَستَحْیَیتَ تَعْصِیْنِی؟

أِذَا مَا قَالَ لِی رَبِّی
(…… أَمَا أَستَحْیَیتَ تَعْصِیْنِی؟……)

أِذَا مَا قَالَ لِی رَبِّی أَمَا أَستَحْیَیتَ تَعْصِیْنِی۔۔؟   وَتُخْفِ الذَّنْبَ عَنْ خَلْقِی وَ بِالعِصْیَانِ تَأتِینِی۔
فَکَیفَ أُجِیبُ یَا وَیحِی وَمَنْ ذَا سَوْفَ یَحْمِینِی۔۔؟ أُسَلِّی النَّفْسَ با لأٓمَالِ مِنْ حِینٍ أِلی حِینِی۔۔
وَأَنْسَیٰ مَاوَرَاءَ المَوْتِ مَاذَا بَعْدُ تَکْفَینِی۔ کأَنِّی قَد ضَمِنْتُ اَلعَیشَ لَیسَ المَوْتُ یَأْ تِینی۔
وَجَاءَ تْ سَکْرَۃُ المَوْتِ الشَّدِیدَۃُ مَنْ سَیَحْمِینِی۔؟   نَظَرْتُ أِلی اَلوُجُوہ أَلَیْسَ مِنْھم مَنْ سَیُفْدِینِی۔؟
سَأُسْأَلُ مَا الَّذِی قَدَّمتُ فِی دُنْیَایَ یُنجِیْنِی۔ فَکَیْفَ أِجَابَتِی مِنْ بَعْدُ مَا فَرَّطْتُ فِی دِینَی۔
وَیا وَیحِی أَلم اَسْمَعْ کَلامَ اللّٰہِ یَدْعُونِی۔؟ أَلم اَسْمَعْ بِما قَد جَاءَ فِی قَافٍ وَیٰسِ۔
أَلم اَسْمَعْ بِیَوْمِ اَلحَشْرِ یَومَ اَلجَمْعِ وَاَلدِّینِ۔ أَلم اَسْمَعْ مُنَادِی اَلمَوْتِ یَدْعُونِی یُنادِینِی۔
فَیا رَبَّا ہُ عَبْدٌ تَاءِبٌ مَنْ ذَا سَیَؤْوِینِی۔ ؟ سِوَیٰ رَبٍّ غَفُورٍ وَاسِعٍ  لِلْحَقِّ یَھْدِیْنِی۔
أَتَیْتُ أِلَیکَ فَارْ حَمْنِی وَثَقِّلْ فِی مَوَازِینِی۔ وَخَفِّفْ فِی جَزَاءِی أَنْتَ أَرْجیٰ مَنْ یُجَازِینِی۔
          

Read more ...

Wednesday 28 January 2015

Islam Our Riyasat. (اسلام اور ریاست)

مفتی تقی عثمانی صاحب کا روزنامہ جنگ اخبار میں
"اسلام اور ریاست"
کے نام سے شائع ہونے والا مضمون پڑھئیے۔
۔۔۔
غیرمنقسم ہندوستان میں قائداعظم کی قیادت میں قیام پاکستان کی جو تحریک چلی‘اس کی بنیاد مسلم قومیت کے نظریے پرتھی‘ انگریزوں اور ہندوئوں کے مقابلے میں جو تمام ہندوستانیوں کو ایک قوم قرار دے کر اکھنڈ بھارت کے حق میں تھے‘ قائداعظم نے پورے زوروشور اور دلائل کی روشنی میں یہ نعرہ لگایا کہ ہندوستان میں دو قومیں بستی ہیںایک مسلم اور دوسری غیرمسلم‘مسلمان رہنمائوں‘اہل فکر اورعلمائے کرام نے اس کی بھرپورتائید کی اور میرے بچپن میں ’’پاکستان کامطلب کیا؟ لا الہ الااللہ‘‘ کی جو صدائیں گونجتی تھیں‘ان کی دلکش یاد آج بھی کانوں میں محفوظ ہے۔ آخرکار مسلم اکثریت نے قائداعظم کی اس پکار پر لبیک کہا‘ اور ناقابل فراموش قربانیوں کے بعد ہمالیہ کے دامن میں ارض پاک ایک حقیقت بن کر ابھری‘نظریہ پاکستان کی بنیاد تو واضح تھی لیکن ایک چھوٹا ساحلقہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے دستور پاکستان کیلئے وہ قرارداد مقاصد بااتفاق منظور کی جس نے ملک کا رخ واضح طور پر متعین کردیاکہ حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی ہے‘اور عوام کے منتخب نمائندے اپنے اختیارات قرآن وسنت کی حدود میں رہ کر استعمال کرسکیں گے‘اور یہ قرارداد 1954‘1956‘1962 اور1973 کے تمام دستوری مسودوں کاالفاظ کے معمولی اختلاف کے ساتھ لازمی جز بنی رہی‘ اور آج بھی وہ ہمارے دستور کی وہ دستاویز ہے جس پر ہم فخر کرسکتے ہیں چوتھائی صدی تک بنتی ٹوٹتی اسمبلیوں میں بھی اورباہر بھی اس پر کھلے دل سے بحث ومباحثہ بھی ہوا‘اور بالآخر اس پر پورے ملک کااتفاق ہوگیا پھر اس کی بنیاد پر دستور کی تشکیل کا مرحلہ آیا تویہ دفعہ بھی تمام مسودات دستور میں کسی قابل ذکر اختلاف کے بغیر موجود رہی کہ پاکستان میں کوئی قانون قرآن وسنت کیخلاف نہیں بنایاجاسکے گا اور موجودہ قوانین کو بھی ان کے سانچے میں ڈھالا جائے گا سن 1973ء کادستور جوآج بھی نافذ ہے‘ اس وقت کے تمام سیاسی اور دینی حلقوں کے اتفاق سے منظور ہوا‘اور اس پر بفضلہ تعالیٰ آج بھی تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہیںاور اس کا مکمل تحفظ چاہتی ہیں جس کا مظاہرہ ا وراس کی مزید تاکید حال ہی میںحزب اقتدار اور حزب اختلاف کے تاریخی اتفاق سے دوبارہ ہوگئی ہے‘اعلیٰ عدالتوں نے بھی اس 
دستور کی بنیادی روح کالازمی حصہ قرار دیاہے۔
۔۔۔
مزید مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Read more ...

Thursday 22 January 2015

شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔


انـا للہ و انا الیہ راجعون۔
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین۔





Read more ...

Saturday 17 January 2015

Zikrullah.(ذکر اللہ)

Zikrullah.(ذکر اللہ)
...

Read more ...

Friday 16 January 2015

Zindagi (زندگی)


زندگی برف کی مانند ہے اسے
اللہ کے حکم کے مطابق گزار لو
ورنہ
یہ پگل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی۔


Read more ...

Wednesday 14 January 2015

Mohabbat, Bardasht Our Bhai Chargi. (ؐمحبت ، برداشت اور بھائی چارگی۔)

Read more ...

Molvi...? (مولوی۔۔۔؟)


مولوی صاحب۔۔۔؟؟؟
مذاق لیکن ایک سچی حقیقت

Read more ...

Moot (موت)



شاید جس کو دفنایا تھا بس اس ہی کو مرنا تھا۔


Read more ...

Madaris (مدارس)

...
مدارس و مساجد کی حفاظت اللہ تعالی کریگا بس تھوڑا سا امتحان تو ہوگا ہمارے لئے،
لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ایسا دور بھی گذرہ ہے کہ دریائے دجلہ کے پانی کا رنگ مہینوں تک سیاہ تھا کتابوں کے ڈالنے کی وجہ سے اور اگر کوئی پانی میں قلم ڈبو دیتا تو لکھائی با آسانی سے کر سکتا تھا لیکن پھر بھی نہ علم ختم ہوا اور نہ مدارس اور نہ ہی علماء،یہ یہودیوں کے زر خرید غلام چاہے جتنے بھی منصوبے بنا لے مدارس کے خلاف انشاءاللہ کامیاب نہیں ہو نگے، 
...
...

Read more ...

Monday 12 January 2015

.Madaris Par Kai Shahon Ne Taqat Aazmai Hai (مدارس پر کئی شاہوں نے طا قت اآزمائی ہے)

Madaris Par Kai Shahon Ne Taqat Aazmai Hai.

...

 (مدارس پر کئی شاہوں نے طا قت اآزمائی ہے)
Read more ...

Tuesday 6 January 2015

Tilawat-e-Quran (تلاوتِ قرآن مجید)


میں نے ایسی خوب صورت آواز میں تلاوت کبھی نہیں سنی

...


میں نے ایسی خوب آوازمیں تلاوت کبھی نہیں سنی.
 مگر یہ نوجوان کون ہے کس عقوبت خانے میں بند ہے میں نہیں جانتا۔
...
...
Read more ...
Designed By Blogger Templates