غیبت کیا ہے۔؟
علماء اکرام رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ انسان کسی شخص کا کوئی ایسا عیب ذکر کرے جو اس شخص میں موجود ہو غیبت کہلاتا ہے۔اور اگر وہ عیب اس شخص میں موجود نہ ہو تو وہ عیب لگانا تہمت کہلاتا ہے۔ ۔۔
اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ اور ثواب کے مستحق بنیں۔۔۔
مزید اچھی پوسٹ کیلئے وزٹ کریں۔۔۔
http://tv-truth.blogspot.com/